آج ميں ظہيرالدين بابر کے متعلق ايک تحرير پر آپ کا تبصرہ پڑة کر پھر حاضر ہوا ہوں آپ نے وہاں حقيقت لکھ دی ۔ مسئلہ يہ ہے کہ ہندو پاکستان کی موجودہ جوان نسل جانبدار لوگوں کی لکھی تاريخ پڑھتے ہيں اور جو گوری چمڑی والا لکھے اُسے حرفِ آخر سمجھتے ہيں http://www.theajmals.com
3 comments:
کوشش کر کے شعر پڑھ ہی لئے ۔ آپ اُردو نصب کر لیجئے پھر اُردو انگریزی دونوں لکھتے رہیئے ۔ اس سلسلہ میں میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں
ایک درخواست بھی ہے ۔ تبصرہ کی آپشن میں مندرجہ ذیل بھی ڈال دیجئے
Name/URL
http://www.theajmals.come/blog
آج ميں ظہيرالدين بابر کے متعلق ايک تحرير پر آپ کا تبصرہ پڑة کر پھر حاضر ہوا ہوں
آپ نے وہاں حقيقت لکھ دی ۔ مسئلہ يہ ہے کہ ہندو پاکستان کی موجودہ جوان نسل جانبدار لوگوں کی لکھی تاريخ پڑھتے ہيں اور جو گوری چمڑی والا لکھے اُسے حرفِ آخر سمجھتے ہيں
http://www.theajmals.com
اردہ نصب کرنے مین میری مدد کیجئے-- شکریہ
Post a Comment