Monday, October 25, 2021

س نے آوارہ مزاجی کو نیا موڑ دیا پابہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا اس نے آنچل سے نکالی میری گم گشتہ بیاض اور چپکے سے محبت کا ورق موڑ دیا جاوید صبا

No comments: